السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. -- باب: ما ورد في الاستنجاء بالتراب
-- باب: مٹی سے استنجاء کرنے کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 539
وَقَدْ رَوَى مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" قَدِمَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ التَّغَوُّطِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يَسْتَعْلِيَ الرِّيحَ وَأَنْ يَتَنَكَّبَ الْقِبْلَةَ، وَلَا يَسْتَقْبِلَهَا وَلَا يَسْتَدْبِرَهَا، وَأَنْ يَسْتَنْجِيَ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ وَلَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ، أَوْ ثَلَاثَةِ أَعْوَادٍ، أَوْ ثَلَاثِ حَثَيَاتٍ مِنْ تُرَابٍ". أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ قَالُوا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو عُتْبَةَ، ثنا بَقِيَّةُ، ثنا مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، فَذَكَرَهُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَارِثِيُّ قَالَ: قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ: لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ مُبَشِّرِ بْنِ عُبَيْدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَى قُتَيْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مَرْفُوعًا، وَذَلِكَ يَرِدُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سراقہ بن مالک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور پاخانے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے اس کو حکم دیا کہ ”ہوا کے رخ سے اوپر رہے اور قبلہ کی جانب نہ منہ کرے اور نہ پیٹھ اور تین پتھروں سے استنجا کرے، لیکن اس میں گوبر نہ ہو یا تین لکڑیوں سے یا مٹی کے تین چلو سے استنجا کرے۔“
(ب) امام ابوالحسن دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مبشر بن عبید کے علاوہ اس روایت کو کوئی بیان نہیں کرتا اور وہ متروک الحدیث ہے۔ شیخ کہتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ روایت مرفوعاً منقول ہے، اور وہ مردود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 539]
(ب) امام ابوالحسن دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مبشر بن عبید کے علاوہ اس روایت کو کوئی بیان نہیں کرتا اور وہ متروک الحدیث ہے۔ شیخ کہتے ہیں: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ روایت مرفوعاً منقول ہے، اور وہ مردود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 539]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ جدًا أخرجه الدار قطني 1/56»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 539 in Urdu