🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
130. -- باب: ما ورد في النهي عن الاستنجاء بشيء قد استنجي به مرة
-- باب: اس چیز سے استنجاء کرنے کی ممانعت میں وارد احادیث کا بیان جس سے ایک بار استنجاء کیا جا چکا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 541
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، نا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، نا الْخَضِرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أُمَيَّةَ، نا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، نا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يعْنِي الطَّرَائِفِيَّ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الِاسْتِنْجَاءُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ، وَبِالتُّرَابِ إِذَا لَمْ يَجِدْ حَجَرًا، وَلَا يُسْتَنْجَى بِشَيْءٍ قَدِ اسْتُنْجِيَ بِهِ مَرَّةً". عُثْمَانُ الطَّرَائِفِيُّ تَكَلَّمُوا فِيهِ، وَيَرْوِي عَنْ قَوْمٍ مَجْهُولِينَ وَاللهُ أَعْلَمُ. وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ أَنَسٍ وَلَا يَصِحُّ.
عبد الرحمن بن عبد الواحد فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین پتھروں سے استنجا کرو اور مٹی سے استنجا اس وقت کرنا جب پتھر نہ پائے اور جس چیز سے ایک مرتبہ استنجا کیا گیا ہے اس سے دوبارہ استنجا نہ کیا جائے۔“
عثمان طرائفی پر محدثین نے کلام کیا ہے اور وہ مجہول لوگوں سے روایت کرتا ہے، واللہ اعلم۔ یہ روایت سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند سے بھی مروی ہے مگر وہ صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 541]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابن عدي 1/202، 271»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 541 in Urdu