السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. -- باب: ما ورد في النهي عن الاستنجاء بشيء قد استنجي به مرة
-- باب: اس چیز سے استنجاء کرنے کی ممانعت میں وارد احادیث کا بیان جس سے ایک بار استنجاء کیا جا چکا ہو
حدیث نمبر: 542
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ هَارُونَ بْنِ مُوسَى الْبَلَدِيُّ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاودَ، نا مَعْنُ بْنُ رِفَاعَةَ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ بُخْتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الِاسْتِنْجَاءُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ، وَبِالتُّرَابِ إِذَا لَمْ يَكُنْ يَجِدْ حِجَارَةً، وَلَا يَسْتَنْجِي بِشَيْءٍ قَدِ اسْتُنْجِيَ بِهِ مَرَّةً". قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، عَامَّةُ مَا رَوَى إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ هَذَا لَا يُتَابِعُهُ عَلَيْهِ أَحَدٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین پتھروں اور مٹی سے اس وقت استنجا کرنا جب وہ پتھر نہ پائے اور جس چیز سے ایک مرتبہ استنجا کیا جائے اس سے دو بار استنجا نہ کیا جائے۔“
ابو احمد بن عدی فرماتے ہیں: ابراہیم بن ابی حمید کی اکثر روایات پر کوئی اس کی متابعت نہیں کرتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 542]
ابو احمد بن عدی فرماتے ہیں: ابراہیم بن ابی حمید کی اکثر روایات پر کوئی اس کی متابعت نہیں کرتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 542]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ جدًا أخرجه ابن عدي 1/202»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 542 in Urdu