السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1086. -- باب: من قال يقصر أبدا ما لم يجمع مكثا
-- باب: اس شخص کا قول کہ جب تک ٹھہرنے کا پختہ ارادہ نہ کرے ہمیشہ قصر کرتا رہے
حدیث نمبر: 5474
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ، عَنْ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ:" غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوَةَ تَبُوكَ فَأَقَامَ بِهَا بِضْعَ عَشْرَةَ" فَلَمْ يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ".
ابوزبیر سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر غزوہ تبوک کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں دس سے کچھ زیادہ قیام کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے واپس آنے تک دو رکعات سے زیادہ نماز ادا نہیں کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5474]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5474 in Urdu