السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1112. -- باب: من لا تلزمه الجمعة
-- باب: جن لوگوں پر نمازِ جمعہ فرض نہیں ہے
حدیث نمبر: 5639
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو يَعْقُوبَ إِسْحَاقُ بْنُ أَيُّوبَ الْفَقِيهُ بِوَاسِطَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" لَا جُمُعَةَ عَلَى مُسَافِرٍ". هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ، وَرَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ فَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ مسافر پر جمعہ نہیں ہے۔
یہی صحیح ہے کہ یہ موقوف ہے، اور عبداللہ بن نافع نے اسے اپنے والد سے روایت کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5639]
یہی صحیح ہے کہ یہ موقوف ہے، اور عبداللہ بن نافع نے اسے اپنے والد سے روایت کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5639]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5639 in Urdu