السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1112. -- باب: من لا تلزمه الجمعة
-- باب: جن لوگوں پر نمازِ جمعہ فرض نہیں ہے
حدیث نمبر: 5640
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْفَزَارِيِّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فَذَكَرَهُ، ⦗٢٦٣⦘ هَكَذَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِي: وَلَا نُجَمِّعُ، بِالتَّشْدِيدِ وَرَفْعِ النُّونِ.
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ خراسان میں تھے، ہم قصر کرتے اور جمعہ نہ پڑھتے تھے۔
میں نے اپنی کتاب میں اسی طرح پایا ہے: «وَلَا نُجَمِّعُ» (اور ہم جمعہ نہیں پڑھتے تھے) میم کی تشدید اور نون کے پیش کے ساتھ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5640]
میں نے اپنی کتاب میں اسی طرح پایا ہے: «وَلَا نُجَمِّعُ» (اور ہم جمعہ نہیں پڑھتے تھے) میم کی تشدید اور نون کے پیش کے ساتھ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5640]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5640 in Urdu