السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1187. -- باب: الدنو من الإمام عند الخطبة، والصلاة في المقصورة
-- باب: خطبے کے وقت امام کے قریب ہونے اور مقصورہ (گھرے ہوئے حجرے) میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5930
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّيْرَفِيُّ، بِمَرْوَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، فَذَكَرَهُ. وَلَا أَحْسَبُهُ إِلَّا وَاهِمًا فِي ذِكْرِ سَمَاعِ مُعَاذٍ عَنْ أَبِيهِ هُوَ أَوْ شَيْخُهُ، فَأَمَّا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي فَهُوَ أَجَلُّ مِنْ ذَاكَ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سابقہ حدیث اس ذکر کے ساتھ بھی مروی ہے۔
میرا خیال ہے کہ معاذ کے اپنے والد سے سماع کے ذکر میں اس راوی کو یا اس کے شیخ کو وہم ہوا ہے، رہے اسماعیل قاضی تو وہ اس سے بلند مرتبہ ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5930]
میرا خیال ہے کہ معاذ کے اپنے والد سے سماع کے ذکر میں اس راوی کو یا اس کے شیخ کو وہم ہوا ہے، رہے اسماعیل قاضی تو وہ اس سے بلند مرتبہ ہیں۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5930]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5930 in Urdu