السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1207. -- باب: الساعة التي في يوم الجمعة وما جاء في فضله على طريق الاختصار
-- باب: جمعہ کے دن کی (مخصوص قبولیت والی) گھڑی اور اختصار کے ساتھ جمعہ کی فضیلت کے متعلق جو مروی ہے
حدیث نمبر: 6000
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ، ثنا جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ مُسْلِمَ بْنَ الْحَجَّاجِ يَقُولُ، وَذَاكَرْتُهُ بِحَدِيثِ مَخْرَمَةَ هَذَا، فَقَالَ: هَذَا أَجْوَدُ حَدِيثٍ وَأَصَحُّهُ فِي بَيَانِ سَاعَةِ الْجُمُعَةِ قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ فِي خَبَرٍ آخَرَ الْأَمْرُ بِالْتِمَاسِهَا آخِرَ السَّاعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ.
احمد بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام مسلم بن حجاج رحمہ اللہ سے، جب میں نے ان سے مخرمہ کی اس حدیث کا مذاکرہ کیا، سنا کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ جمعہ کی گھڑی کے بیان میں سب سے عمدہ اور سب سے صحیح حدیث ہے۔“
شیخ فرماتے ہیں: حدیث میں ہے کہ ”اس گھڑی کو عصر کے بعد آخری گھڑی میں تلاش کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 6000]
شیخ فرماتے ہیں: حدیث میں ہے کہ ”اس گھڑی کو عصر کے بعد آخری گھڑی میں تلاش کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 6000]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6000 in Urdu