السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1249. -- باب: رفع اليدين في تكبير العيد
-- باب: عید کی تکبیروں میں رفع الیدین (ہاتھ اٹھانے) کا بیان
حدیث نمبر: 6190
وَرَوَاهُ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ اللَّخْمِيِّ، أَنَّ عُمَرَ، فَذَكَرَهُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ..
ولید بن مسلم نے اسے ابن لہیعہ سے، انہوں نے بکر بن سوادہ سے، انہوں نے ابو زرعہ لخمی سے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور اسے عیدین کی نماز کے بارے میں ذکر کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 6190]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن ابي شيبه 11382»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6190 in Urdu