السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
148. -- باب: الوضوء من مس المرأة فرجها
-- باب: عورت کا اپنی شرمگاہ کو چھونے پر وضو ٹوٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 638
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ قُتَيْبَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ عُمَيْرٍ، قَالَا: ثنا إِدْرِيسُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، ثنا حَمْزَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: هُوَ حَدِيثٌ مِنِ ابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرٍو. قَالَ الشَّيْخُ: وَخَالَفَهُمْ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرٍو، فِي إِسْنَادِهِ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
عمرو بن شعیب اپنے دادا (رضی اللہ عنہما) سے اسی سند سے اس کے ہم معنی روایت بیان کرتے ہیں۔
(ب) ابواحمد کہتے ہیں کہ حدیث ابن ثوبان عن ابیہ عن عمرو غریب ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں: مثنی بن صباح نے عمرو سے اس کی سند بیان کرنے میں ان کی مخالفت کی ہے اور وہ قوی نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 638]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 638 in Urdu