السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
148. -- باب: الوضوء من مس المرأة فرجها
-- باب: عورت کا اپنی شرمگاہ کو چھونے پر وضو ٹوٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 639
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أنا أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، نا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، إِحْدَى نِسَاءِ بَنِي كِنَانَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ كَيْفَ تَرَى فِي أَحَدِنَا تَمَسُّ فَرْجَهَا، وَالرَّجُلُ يَمَسُّ ذَكَرَهُ بَعْدَمَا يَتَوَضَّأُ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَتَوَضَّأُ يَا بُسْرَةُ بِنْتُ صَفْوَانَ" قَالَ عَمْرٌو: وَحَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ مَرْوَانَ أَرْسَلَ إِلَيْهَا لِيَسْأَلَهَا فَقَالَتْ: دَعْنِي، سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعِنْدَهُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ وَعَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، فَأَمَرَنِي بِالْوُضُوءِ.
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا جو بنی کنانہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ کیا فرماتے ہیں ہم سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوتی ہے یا کوئی مرد اپنی شرمگاہ کو وضو کرنے کے بعد چھوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بسرہ بنت صفوان! وہ عورت وضو کرے۔“
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مروان نے ان کی طرف ایک شخص کو بھیجا کہ ان سے سوال کرے، انہوں نے کہا: مجھے چھوڑ دو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس فلاں فلاں اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما موجود تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو وضو کا حکم دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 639]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 639 in Urdu