السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1330. -- باب: ما يقول إذا سمع الرعد
-- باب: بادل گرجنے کی آواز سننے پر جو دعا پڑھی جائے گی اس کا بیان
حدیث نمبر: 6472
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ طَاوسٍ: مَا كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ:" سُبْحَانَ مَنْ سَبَّحْتَ لَهُ". قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ:" كَأَنَّهُ يَذْهَبُ إِلَى قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ} [الرعد: ١٣] ".
ابن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ابن طاؤس رحمہ اللہ سے کہا: جب آپ کے والد رعد کی آواز سنتے تھے تو کیا کہتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: وہ کہتے تھے: «سُبْحَانَ مَنْ سَبَّحْتَ لَهُ» ”پاک ہے وہ ذات جس کی تو نے تسبیح بیان کی ہے۔“
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: گویا وہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ﴾ [سورة الرعد: 13] کی طرف جایا کرتے تھے کہ رعد اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6472]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن ابي شيبه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6472 in Urdu