🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1331. -- باب: الإشارة إلى المطر
-- باب: بارش کی طرف اشارہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6473
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أَنْبَأَنِي مَنْ لَا أَتَّهِمُ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُرْوَةَ بِذَلِكَ. هُوَ فِي الْمُسْنَدِ الَّذِي خَرَّجَهُ ابْنُ مَطَرٍ. وَسَمِعْنَاهُ مِنْ أَبِي زَكَرِيَّا، وَغَيْرِهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُوَيْمِرٍ، عَنْ عُرْوَةَ. وَفِي الْمَبْسُوطِ الَّذِي سَمِعْنَاهُ مِنْ أَبِي سَعِيدِ، ابْنُ عُوَيْمِرٍ، وَالصَّحِيحُ رِوَايَةُ أَبِي سَعِيدٍ.
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی بارش یا بجلی کو دیکھے تو اس کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی نعت و صفت بیان کرے۔“
سلیمان بن عبداللہ عویمر سے اور وہ عروہ سے بیان کرتے ہیں، اس لمبی حدیث میں جس کو ہم نے ابوسعید رحمہ اللہ سے سنا۔
عبداللہ بن عویمر بیان کرتے ہیں کہ میں عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کے ساتھ تھا، میں نے اپنے ہاتھ سے بادلوں کی طرف اشارہ کیا تو انہوں نے کہا: تو ایسا نہ کر، بیشک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اس سے منع کیا ہے کہ اس کی طرف اشارہ کیا جائے۔“ ابن ابی حسین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”بارش کی طرف اشارہ کرنے سے منع کیا ہے۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6473]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الشافعي»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6473 in Urdu