🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1359. -- باب: ما يستحب من توجيهه نحو القبلة
-- باب: میت کو قبلہ رخ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6605
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْقَاضِي، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ ⦗٥٤٠⦘ الْهَيْثَمِ، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، أنبأ شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، فِي قِصَّةٍ ذَكَرَهَا قَالَ:" وَكَانَ الْبَرَاءُ بْنُ مَعْرُورٍ أَوَّلَ مَنِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ حَيًّا وَمَيِّتًا". وَهُوَ مُرْسَلٌ جَيِّدٌ.
عبد الرحمن بن عبد اللہ بن کعب بن مالک اس قصے میں بیان کرتے ہیں کہ براء بن معرور رضی اللہ عنہ پہلے شخص ہیں، جنہوں نے زندہ بھی اور مردہ حالت میں بھی قبلے کی طرف رخ کیا۔
یہ عمدہ مرسل روایت ہے۔
حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں: عمر رضی اللہ عنہ نے کعبہ کا ذکر کیا تو کہا: اللہ کی قسم! یہ صرف پتھر ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہمارے قبلے کے لیے نصب کیا ہے ہمارے زندوں کے لیے اور ہم مردوں کو بھی اسی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6605]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن السعد»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6605 in Urdu