السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1405. -- باب: ما يستحب من اتساع القبر وإعماقه
-- باب: قبر کو کشادہ اور گہرا کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 6752
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا ابْنُ عُثْمَانَ يَعْنِي عَبْدَانَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، فَذَكَرَ إِسْنَادَهُ نَحْوَهُ. قَالَ: أَصَابَ الْأَنْصَارَ يَوْمَ أُحُدٍ قَرْحٌ وَجَهْدٌ، فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَصَابَنَا قَرْحٌ وَجَهْدٌ، فَكَيْفَ تَأْمُرُنَا؟ قَالَ:" احْفِرُوا وَأَوْسِعُوا". قَالَ عَبْدُ اللهِ: وَأُرَاهُ قَالَ:" وَأَعْمِقُوا"، ثُمَّ قَالَ عَبْدُ اللهِ: بَلْ هُوَ هَكَذَا.
سلیمان بن مغیرہ کہتے ہیں: غزوۂ احد میں انصار کو زخم بھی پہنچے اور مشقت بھی کرنی پڑی۔ انصاریوں نے یہ بات پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کی اور کہا کہ آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قبریں کشادہ بناؤ۔“ عبداللہ کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں گہری کرو۔“ پھر عبداللہ نے کہا: بلکہ وہ بات ایسے ہی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6752]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6752 in Urdu