السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1435. -- باب: حجة من زعم أن القيام للجنازة منسوخ
-- باب: اس شخص کی دلیل کا بیان جس کا خیال ہے کہ جنازے کے لیے کھڑا ہونا منسوخ ہے
حدیث نمبر: 6891
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنُ شَهْرَيَارَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَلْمَانَ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ" فِي اللَّحْدِ". ⦗٤٥⦘ قَالَ الْبُخَارِيُّ: عَبْدُ اللهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ لَا يُتَابَعُ فِي حَدِيثِهِ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ، ثنا الْجُنَيْدِيُّ ثنا الْبُخَارِيُّ فَذَكَرَهُ.
یوسف بن سلمان رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں حاتم بن اسماعیل رحمہ اللہ نے ایسی ہی حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ انہوں نے لحد کا تذکرہ نہیں کیا۔
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبداللہ بن سلیمان بن جنادہ بن ابی امیہ کی اپنے والد سے روایت کردہ حدیث میں ان کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6891]
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عبداللہ بن سلیمان بن جنادہ بن ابی امیہ کی اپنے والد سے روایت کردہ حدیث میں ان کی متابعت نہیں کی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6891]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابو داؤد»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6891 in Urdu