🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1472. -- باب: ما يقال إذا أدخل الميت قبره
-- باب: جب میت کو اس کی قبر میں اتارا جائے تو جو کلمات کہے جائیں گے ان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7059
وَرَوَاهُ وَكِيعٌ عَنْ هَمَّامٍ، بِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا وَضَعْتُمْ مَوْتَاكُمْ فِي قُبُورِهِمْ فَقُولُوا: بِسْمِ اللهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللهِ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا هَمَّامٌ فَذَكَرَهُ. وَالْحَدِيثُ يَتَفَرَّدُ بِرَفْعِهِ هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَهُوَ ثِقَةٌ، إِلَّا أَنَّ شُعْبَةَ وَهِشَامَ الدَّسْتُوَائِيَّ رَوَيَاهُ عَنْ قَتَادَةَ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عُمَرَ.
وکیع ہمام سے ایسے ہی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم مردوں کو قبر میں رکھو تو کہا کرو: «بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰی سُنَّةِ رَسُولِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام سے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر“۔“
اس حدیث کو اس سند کے ساتھ مرفوعاً بیان کرنے میں ہمام بن یحییٰ منفرد ہیں، اور وہ ثقہ ہیں، مگر شعبہ اور ہشام دستوائی نے اسے قتادہ سے ابن عمر رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7059]
تخریج الحدیث: «منكر۔ ابو داؤد»

الحكم على الحديث: منكر

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7059 in Urdu