السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1472. -- باب: ما يقال إذا أدخل الميت قبره
-- باب: جب میت کو اس کی قبر میں اتارا جائے تو جو کلمات کہے جائیں گے ان کا بیان
حدیث نمبر: 7060
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا مُسْلِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ قَالَ: وَأنبأ أَحْمَدُ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا عَمْرٌو، ثنا شُعْبَةُ، كِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الدِّيقِ، قَالَ شُعْبَةُ فِي حَدِيثِهِ: شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ وَوَضَعَ مَيِّتًا فِي قَبْرِهِ فَقَالَ:" بِسْمِ اللهِ وَعَلى مِلَّةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا بِزِيَادَةِ أَلْفَاظٍ إِلَّا أَنَّهُ ضَعِيفٌ.
شعبہ کی حدیث میں ہے کہ (ابو الصدیق نے) کہا: میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا، انہوں نے میت کو قبر میں رکھا تو کہا: «بِسْمِ اللهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللهِ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملت پر۔“
یہ روایت ایک اور سند سے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً کچھ زائد الفاظ کے ساتھ بھی مروی ہے، لیکن وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7060]
یہ روایت ایک اور سند سے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً کچھ زائد الفاظ کے ساتھ بھی مروی ہے، لیکن وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7060]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه النسائي»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7060 in Urdu