🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1569. -- باب: المسلم يزرع أرضا من أرض الخراج فيكون عليه في زرعه العشر أو نصف العشر
-- باب: مسلمان خراجی زمینوں میں سے کسی زمین پر کاشت کرے تو اس کی پیداوار پر اسے عشر (دسواں حصہ) یا نصف عشر (بیسواں حصہ) ادا کرنا ہوگا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7499
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى السَّرَخْسِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ، ثنا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَجْتَمِعُ عَلَى الْمُسْلِمِ خَرَاجٌ وَعُشْرٌ". فَهَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ وَصْلُهُ وَرَفْعُهُ، وَيَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ مُتَّهَمٌ بَالْوَضْعِ، قَالَ أَبُو سَعْدٍ قَالَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ إِنَّمَا يَرْوِيهِ أَبُو حَنِيفَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِنْ قَوْلِهِ رَوَاهُ يَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ فَأَوْصَلَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَيَحْيَى بْنُ عَنْبَسَةَ مَكْشُوفُ الْأَمْرِ فِي ضَعْفِهِ لِرِوَايَاتِهِ عَنِ الثِّقَاتِ بِالْمَوْضُوعَاتِ.
علقمہ رحمہ اللہ عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر ٹیکس اور عشر دونوں جمع نہیں ہوتے۔“
اس حدیث کا موصول اور مرفوع ہونا باطل ہے، اور یحییٰ بن عنبسہ پر حدیث گھڑنے کا الزام ہے۔ ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابو حنیفہ اسے حماد سے، وہ ابراہیم سے انہی (ابراہیم) کے قول کے طور پر روایت کرتے ہیں، یحییٰ بن عنبسہ نے اسے ابو حنیفہ سے روایت کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا دیا، اور یحییٰ بن عنبسہ کا ضعیف ہونا واضح ہے، کیونکہ وہ ثقہ راویوں سے من گھڑت روایات بیان کرتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7499]
تخریج الحدیث: «موضوع۔ أخرجه ابن عدي في الكامل»

الحكم على الحديث: موضوع

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7499 in Urdu