السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1615. -- باب: الهدية للوالي بسبب الولاية.
-- باب: حاکم کو اس کے منصب کی وجہ سے ہدیہ (تحفہ) دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7666
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَغَيْرُهُ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَفْوَانَ الْجُمَحِيُّ وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِيُّ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا خَالَطَتِ الصَّدَقَةُ مَالًا إِلَّا أَهْلَكَتْهُ". وَفِي رِوَايَةِ الشَّافِعِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تُخَالِطُ الصَّدَقَةُ مَالًا إِلَّا أَهْلَكَتْهُ" قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: لَا أَعْلَمُ أَنَّهُ رَوَاهُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ غَيْرُهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں ملتا صدقہ (زکوۃ) کبھی کسی مال سے مگر اسے ہلاک کر دیتا ہے“ اور شافعی رحمہ اللہ کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں ملتا صدقہ کبھی کسی مال سے مگر اسے ہلاک کر دیتا ہے۔“
ابو احمد (ابن عدی) فرماتے ہیں: میرے علم میں نہیں کہ اسے ہشام بن عروہ سے اس (محمد بن عثمان بن صفوان) کے علاوہ کسی نے روایت کیا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7666]
ابو احمد (ابن عدی) فرماتے ہیں: میرے علم میں نہیں کہ اسے ہشام بن عروہ سے اس (محمد بن عثمان بن صفوان) کے علاوہ کسی نے روایت کیا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7666]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الحميدي»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7666 in Urdu