السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1683. -- باب: الهلال يرى بالنهار
-- باب: چاند دن کے وقت دیکھا جائے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 7982
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: جَاءَنَا كِتَابُ عُمَرُ وَنَحْنُ بِخَانِقِينَ: إِنَّ الْأَهِلَّةَ بَعْضُهَا أَكْبَرُ مِنْ بَعْضٍ،" فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ نَهَارًا فَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تُمْسُوا، إِلَّا أَنْ يَشْهَدَ رَجُلَانِ مُسْلِمَانِ أَنَّهُمَا أَهَلَّاهُ بِالْأَمْسِ عَشِيَّةً" هَكَذَا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ.
(٧٩٨٢) ابو وائل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے پاس عمر رضی اللہ عنہ کا خط آیا اور ہم خانقین میں بحث کرا رہے تھے۔ چاند ایک دوسرے سے بڑے ہوتے ہیں۔ لہٰذا جب تم دن میں چاند دیکھو تو روزہ نہ افطار کرو، یہاں تک کہ شام ہوجائے یا پھر دو مسلمان گواہی دیں کہ کل انھوں نے شام میں چاندکو دیکھا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7982]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه دارقطني»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7982 in Urdu