السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1683. -- باب: الهلال يرى بالنهار
-- باب: چاند دن کے وقت دیکھا جائے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 7983
وَرَوَاهُ مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ سُفْيَانَ، فَزَادَ فِيهِ:" فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ أَوَّلَ النَّهَارِ فَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى يَشْهَدَ رَجُلَانِ ذَوَا عَدْلٍ أَنَّهُمَا أَهَلَّاهُ بِالْأَمْسِ عَشِيَّةً أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ فَذَكَرَهُ. ⦗٣٥٩⦘ قَالَ عَلِيٌّ: قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ: إِنْ كَانَ مُؤَمَّلٌ حَفِظَهُ فَهُوَ غَرِيبٌ، وَخَالَفَهُ إِمَامُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا اللَّفْظُ قَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِهْرَانَ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ.
مؤمل بن اسماعیل، سفیان رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں اور (مؤمل نے) اس میں یہ الفاظ زائد بیان کیے ہیں کہ: ”جب تم چاند دن کے آغاز میں دیکھو تو روزہ افطار نہ کرو یہاں تک کہ دو سچے آدمی گواہی نہ دیں کہ انہوں نے کل شام چاند دیکھا ہے۔“
ابوبکر (نیشاپوری) فرماتے ہیں: اگر مؤمل نے اسے یاد رکھا ہے تو یہ غریب ہے، اور امام عبدالرحمن بن مہدی نے ان کی مخالفت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7983]
ابوبکر (نیشاپوری) فرماتے ہیں: اگر مؤمل نے اسے یاد رکھا ہے تو یہ غریب ہے، اور امام عبدالرحمن بن مہدی نے ان کی مخالفت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7983]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7983 in Urdu