السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1729. -- باب: الشهادة تثبت على رؤية هلال الفطر بعد الزوال
-- باب: زوال کے بعد عید الفطر کا چاند دیکھنے کی گواہی ثابت ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8197
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمُومَةً لَهُ مِنَ الْأَنْصَارِ، شَهِدُوا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلَالِ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَخْرُجُوا لِعِيدِهِمْ مِنَ الْغَدِ تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ وَغَلِطَ فِيهِ، إِنَّمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ.
انس رضی اللہ عنہ اپنے انصار چچاؤں رضی اللہ عنہم سے نقل فرماتے ہیں، انہوں نے کہا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چاند دیکھنے کی گواہی دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ”کل عید کے لیے نکلیں۔“
اسے شعبہ سے روایت کرنے میں سعید بن عامر منفرد ہیں اور انہوں نے اس میں غلطی کی ہے، شعبہ نے تو اسے صرف ابوبشر سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8197]
اسے شعبہ سے روایت کرنے میں سعید بن عامر منفرد ہیں اور انہوں نے اس میں غلطی کی ہے، شعبہ نے تو اسے صرف ابوبشر سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8197]
تخریج الحدیث: «منكر الاسناد۔ اخرجه احمد»
الحكم على الحديث: منكر الاسناد
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8197 in Urdu