السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1747. -- باب: الصائم يحتجم لا يبطل صومه
-- باب: روزہ دار کا حجامہ (پچھنے) لگوانا اس کے روزے کو فاسد نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 8267
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ أَبُو الشَّيْخِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا بُنْدَارٌ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ:" إِنَّمَا كُرِهَتِ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ مَخَافَةَ الضَّعْفِ".
قتادہ رحمہ اللہ، ابوالمتوکل رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ روزے دار کے لیے سنگی (لگوانا) ناپسند کیا جاتا ہے، کمزوری کے ڈر سے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8267]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن خزيمه»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8267 in Urdu