السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1747. -- باب: الصائم يحتجم لا يبطل صومه
-- باب: روزہ دار کا حجامہ (پچھنے) لگوانا اس کے روزے کو فاسد نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 8268
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، وَأَبُو عُبَيْدِ بْنُ الْمَحَامِلِيِّ قَالَا: ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ، ثنا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ وَالْحِجَامَةِ قَالَ عَلِيٌّ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَغَيْرُ مُعْتَمِرٍ يَرْوِيهِ مَوْقُوفًا. قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ مَرْفُوعًا.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”صائم کو بوسہ لینے اور سنگی لگوانے کی اجازت دی“۔
علی (دارقطنی) نے کہا: اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور معتمر کے علاوہ دوسرے راوی اسے موقوف بیان کرتے ہیں۔ اور یہ ایک دوسری سند سے ابوالمتوکل سے مرفوعاً بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8268]
علی (دارقطنی) نے کہا: اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور معتمر کے علاوہ دوسرے راوی اسے موقوف بیان کرتے ہیں۔ اور یہ ایک دوسری سند سے ابوالمتوکل سے مرفوعاً بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8268]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن خزيمه، النسائي»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 8268 in Urdu