🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2002. -- باب: وقت الوقوف لإدراك الحج
-- باب: حج پانے کے لیے وقوفِ عرفہ کے وقت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9469
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ، بِبَغْدَادَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَالِكٍ الشَّعِيرِيُّ أَبُو بَكْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا عُرْوَةُ، يَعْنِي أَبَا فَرْوَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: جِئْتُ مِنْ جَبَلِ طَيِّئٍ أَتْعَبْتُ رَاحِلَتِي وَأَنْصَبْتُ نَفْسِي فَهَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ قَالَ:" مَنْ وَقَفَ مَعَنَا بِعَرَفَةَ فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ".
عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، میں نے کہا: ”میں جبل طئی سے آیا ہوں، میں نے اپنی سواری کو تھکایا ہے اور خود بھی تھکا ہوں، تو کیا میرا حج ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا اس کا حج پورا ہوگیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9469]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9469 in Urdu