السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2005. -- باب: التعريف بغير عرفات
-- باب: میدانِ عرفات کے علاوہ کسی اور جگہ یومِ عرفہ کے اجتماع (تعریف) کا بیان۔
حدیث نمبر: 9476
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثنا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ يَوْمَ عَرَفَةَ بَعْدَ الْعَصْرِ جَلَسَ، فَدَعَا وَذَكَرَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ فَاجْتَمَعَ النَّاسُ" وَفِي رِوَايَةِ مُسْلِمٍ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ خَرَجَ يَوْمَ عَرَفَةَ مِنَ الْمَقْصُورَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَعَدَ فَعَرَّفَ.
ابوعوانہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن بصری رحمہ اللہ کو عرفہ کے دن عصر کے بعد دیکھا، انہوں نے اللہ سے دعا مانگی، ذکر کیا تو لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے۔
اور مسلم (بن ابراہیم) کی روایت میں ہے کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ یومِ عرفہ کو مقصورہ (پردے والی جگہ) سے عصر کے بعد نکلے، پھر بیٹھ گئے اور (دعا و ذکر کر کے) عرفہ منایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9476]
اور مسلم (بن ابراہیم) کی روایت میں ہے کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ یومِ عرفہ کو مقصورہ (پردے والی جگہ) سے عصر کے بعد نکلے، پھر بیٹھ گئے اور (دعا و ذکر کر کے) عرفہ منایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9476]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9476 in Urdu