🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2005. -- باب: التعريف بغير عرفات
-- باب: میدانِ عرفات کے علاوہ کسی اور جگہ یومِ عرفہ کے اجتماع (تعریف) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9477
أَخْبَرَنَا الشَّرِيفُ أَبُو الْفَتْحِ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنبأ شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ اجْتِمَاعِ النَّاسِ يَوْمَ عَرَفَةَ فِي الْمَسَاجِدِ فَقَالَا:" هُوَ مُحْدَثٌ" وَعَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: هُوَ مُحْدَثٌ، وَعَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَنَعَ ذَلِكَ ابْنُ عَبَّاسٍ.
شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد سے عرفہ کے دن لوگوں کے مسجدوں میں جمع ہونے کے بارے میں پوچھا تو ان دونوں نے کہا: یہ بدعت ہے۔
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ بدعت ہے اور قتادہ رحمہ اللہ سے بواسطہ حسن رحمہ اللہ منقول ہے کہ سب سے پہلے یہ کام ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9477]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن الجعد 279»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9477 in Urdu