السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2064. -- باب: من كره أن يقال للذي لم يحج: صرورة
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے حج نہ کرنے والے کو ”صرورہ“ کہنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حدیث نمبر: 9770
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَيُّوبَ، ثنا عَبْدَانُ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أُرَاهُ رَفَعَهُ، قَالَ:" لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صَرُورَةٌ" قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ: لَمْ يَرْفَعْهُ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُعَاوِيَةُ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما مرفوعاً بیان فرماتے ہیں کہ: ”تم میں سے کوئی بھی یہ نہ کہے کہ میں بندھا ہوا ہوں۔“
سلیمان بن احمد کہتے ہیں: اسے سفیان سے معاویہ کے سوا کسی نے مرفوعاً بیان نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9770]
سلیمان بن احمد کہتے ہیں: اسے سفیان سے معاویہ کے سوا کسی نے مرفوعاً بیان نہیں کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9770]
تخریج الحدیث: «حسن۔ طبراني اوسط 1297۔ دارقطني 2/ 23»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9770 in Urdu