السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2068. -- باب: المفسد لحجه لا يجد بدنة ذبح بقرة فإن لم يجدها ذبح سبعا من الغنم استدلالا بما
-- باب: اپنے حج کو فاسد کرنے والے کا بیان کہ اگر وہ قربانی کا اونٹ نہ پائے تو گائے ذبح کرے، اور اگر وہ بھی نہ پائے تو سات بکریاں ذبح کرے، ان شواہد سے استدلال کرتے ہوئے جو وارد ہوئے ہیں۔
حدیث نمبر: 9792
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي نَذَرْتُ بَدَنَةً فَلَمْ أَجِدْهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اذْبَحْ سَبْعًا مِنَ الْغَنَمِ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ أَوْرَدَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ؛ لِأَنَّ عَطَاءً الْخُرَاسَانِيَّ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَقَدْ رُوِيَ مَوْقُوفًا.
عطاء خراسانی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: میں نے اونٹ کی قربانی کی نذر مانی ہے لیکن میرے پاس موجود نہیں ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سات بکریاں اس کی جگہ ذبح کر دو۔“
ابوداود نے اسے المراسیل میں ذکر کیا ہے، کیونکہ عطاء خراسانی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نہیں پایا، اور یہ موقوف بھی روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9792]
ابوداود نے اسے المراسیل میں ذکر کیا ہے، کیونکہ عطاء خراسانی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو نہیں پایا، اور یہ موقوف بھی روایت کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9792]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9792 in Urdu