🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2080. -- باب: من رخص في دخولها بغير إحرام وإن لم يكن محاربا
-- باب: ان کا بیان جنہوں نے بغیر احرام مکہ میں داخل ہونے کی رخصت دی ہے اگرچہ وہ جنگجو نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9845
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَكَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ، فَقَالَ:" لَا أَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا".
امام مالک رحمہ اللہ، ابن شہاب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہوتا ہے تو فرمانے لگے: میں اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9845]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9845 in Urdu