السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2087. -- باب: فدية الضبع
-- باب: بجو (لگڑبھگے) کے فدیہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 9879
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا تَمْتَامٌ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِي الضَّبُعِ كَبْشٌ، وَفِي الظَّبْيِ شَاةٌ، وَفِي الْأَرْنَبِ عَنَاقٌ، وَفِي الْيَرْبُوعِ جَفْرَةٌ" فَقُلْتُ: يَعْنِي لِأَبِي الزُّبَيْرِ: ومَا الْجَفْرَةُ؟ قَالَ:" الْعَظِيمُ" يَعْنِي عَظِيمَ الْحُمْلَانِ. تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَغَيْرُهُ، عَنِ الْأَجْلَحِ. هَكَذَا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گوہ کے عوض ایک مینڈھا ہے، ہرن کے عوض ایک بکری، خرگوش کے عوض بکری کا ایک سالہ بچہ اور چوہے کے عوض بھی۔“ میں نے ابوزبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ «الْجَفْرَةُ» کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: بکری یا بھیڑ کا موٹا تازہ بچہ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9879]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9879 in Urdu