السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2087. -- باب: فدية الضبع
-- باب: بجو (لگڑبھگے) کے فدیہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 9880
وَرُوِيَ عَنِ الْأَجْلَحِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ⦗٣٠٠⦘ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: لَا أُرَاهُ إِلَّا وَقَدْ رَفَعَهُ أَنَّهُ حُكْمٌ، فَذَكَرَهُ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو يَعْلَى ثنا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، ثنا مَالِكُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْأَجْلَحِ. قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا أَقْرَبُ مِنَ الصَّوَابِ، وَالصَّحِيحُ أَنَّهُ مَوْقُوفٌ عَلَى عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ.
یہ روایت اجلح سے، انہوں نے ابوزبیر سے، انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے بھی نقل کی گئی ہے، (راوی نے) کہا: میرا خیال یہی ہے کہ انہوں نے اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کیا ہے کہ یہ فیصلہ ہے، پھر پوری روایت ذکر کی۔
شیخ (بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ درستی کے زیادہ قریب ہے، اور صحیح یہ ہے کہ یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔ اسی طرح عبدالملک بن ابی سلیمان نے عطاء سے، انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ان کا اپنا قول نقل کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9880]

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 9880 in Urdu