السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
221. -- باب: كيف التيمم
-- باب: تیمم کی کیفیت (طریقے) کا بیان
حدیث نمبر: 991
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" فَمَسَحَ بِوَجْهِهِ وَذِرَاعَيْهِ، ثُمَّ رَدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ".
لیث نے اسی سند سے اور اسی معنی میں بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرے اور بازوؤں کا مسح کیا، پھر اس کے سلام کا جواب دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 991]
تخریج الحدیث: «منكر۔ أخرجه الدار قطني 1/176»
الحكم على الحديث: منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 991 in Urdu