🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
53. بَابٌ فِيمَنْ كَانَ عَلَى طَهَارَةٍ وَشَكَّ فِي الْحَدَثِ .
جو شخص با وضو ہو اور پھر اُسے حدث کے بارے میں شک ہو جائے شک ہو جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1253
وَعَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ (عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ) قَالَ: الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ، وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ. وَالصَّوْمُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
وائل بن داؤد نے، ابراہیم نخی کے حوالے سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ قول نقل کیا ہے: ”وضو اس چیز سے لازم ہوتا ہے، جو (انسان کے جسم سے) خارج ہوتی ہے، اُس سے لازم نہیں ہوتا، جو داخل ہوتی ہے اور روزہ (اُس چیز سے ٹوٹ جاتا ہے، جو انسان کے جسم میں) داخل ہوتی ہے، اُس سے نہیں ٹوٹتا، جو خارج ہوتی ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1253]

الحكم على الحديث: إسنادہ حسن

Majma al-Zawa'id Hadith 1253 in Urdu