مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. بَابٌ فِي ذِكْرِ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا عَلَيْهِمَا السَّلَامُ .
حضرت یحیی بن حضرت زکریا علیہما السلام کا تذکرہ
حدیث نمبر: 13803
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَقُولَ: أَنَا خَيْرٌ مِنْ يَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّا، مَا هَمَّ بِخَطِيئَةٍ". أَحْسَبُهُ قَالَ:" وَلَا عَمِلَهَا". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ وہ یہ کہے: میں سیدنا یحیی بن زکریا علیہ السلام سے زیادہ بہتر ہوں، کیونکہ انہوں نے کبھی کسی گناہ کا ارادہ بھی نہیں کیا (راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے، روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں:) اور انہوں نے (کبھی) اس (برائی) پر عمل بھی نہیں کیا۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13803]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/( كتاب فيه ذكر الأنبياء ) صلوات الله تعالى وسلامه على نبينا محمد وعليهم أجمعين/حدیث: 13803]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2360)»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13803 in Urdu