مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَوْلِدِهِ وَرِضَاعِهِ وَشَرْحِ صَدْرِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
نبی اکرم ﷺ کی پیدائش، آپ ﷺ کی رضاعت اور آپ ﷺ کے شرح صدر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13838
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: وُلِدَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ الْإِثْنَيْنِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي الْعِلْمِ فِي بَابِ التَّارِيخِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دن پیدا ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری روایت ذکر کی ہے، جو اس سے پہلے کتاب العلم میں تاریخ سے متعلق باب میں گزر چکی ہے۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13838]
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 13838]
الحكم على الحديث: حدیث صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 13838 in Urdu