🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
74. بَابٌ .
بلا عنوان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14260
وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ - وَهِيَ أُمُّ وَلَدِ الْعَبَّاسِ أُخْتُ مَيْمُونَةَ - قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي مَرَضِهِ، فَجَعَلْتُ أَبْكِي، فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ:" مَا يُبْكِيكِ؟". قَالَتْ: خِفْنَا عَلَيْكَ، وَلَا نَدْرِي مَا نَلْقَى مِنَ النَّاسِ بَعْدَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" أَنْتُمُ الْمُسْتَضْعَفُونَ بَعْدِي".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدہ ام فضل بنت حارث رضی اللہ عنہا، جو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کی اُم ولد ہیں، اور سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں، وہ بیان کرتی ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے دوران آپ کے پاس آئی، میں رونے لگی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر اٹھا کر دیکھا اور دریافت کیا: تم کیوں رو رہی ہو؟ میں نے عرض کی: ہمیں آپ کے حوالے سے اندیشہ ہے، ہمیں نہیں پتہ یا رسول اللہ! آپ کے بعد ہمیں لوگوں کے حوالے سے کس صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے بعد کمزور ہو گے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ابوزیاد ہے، جسے ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14260]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (339/6)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 14260 in Urdu