🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
97. بَابُ فِي فَضْلِ أَهْلِ الْبَيْتِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
اہل بیت کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14964
وَفِي رِوَايَةٍ أَخْصَرَ مِنْ هَذِهِ:" فِيهِ عَدَدُ الْكَوَاكِبِ مِنْ قِدْحَانِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ".
وَقَالَ فِيهَا أَيْضًا:" الْأَكْبَرُ: كِتَابُ اللَّهِ، وَالْأَصْغَرُ: عِتْرَتِي".
ایک روایت اس سے زیادہ مختصر ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: اس حوض کے پاس ستاروں کی تعداد میں سونے اور چاندی کے بنے ہوئے پیالے ہوں گے۔ اس روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: بڑی چیز اللہ کی کتاب ہے، اور چھوٹی چیز میری عترت ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14964]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 14964 in Urdu