🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
100. بَابُ مَنَاقِبِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - عَلَيْهِمَا السَّلَامُ - .
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15167
وَبِسَنَدِهِ قَالَ: رَأَيْتُ الْوَرْسَ الَّذِي أُخِذَ مِنْ عَسْكَرِ الْحُسَيْنِ صَارَ مِثْلَ الرَّمَادِ.
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے وہ بیان کرتے ہیں: امام حسین رضی اللہ عنہ کے لشکر میں سے جو سامان لیا گیا تھا میں نے دیکھا کہ اس میں سے ورس، راکھ کی مانند تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15167]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (2858)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 15167 in Urdu