مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
102. بَابُ مَنَاقِبِ فَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
نبی اکرم ﷺ کی صاحبزادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 15199
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي: ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ فَاطِمَةَ حَصَّنَتْ فَرْجَهَا، وَإِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - أَدْخَلَهَا بِإِحْصَانِ فَرْجِهَا وَذُرِّيَّتَهَا الْجَنَّةَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَالْبَزَّارُ بِنَحْوِهِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ عَتَّابٍ، وَقِيلَ: ابْنُ غِيَاثٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فاطمہ نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے اپنی شرمگاہ کو حفاظت کرنے کی وجہ سے اسے اور اس کی اولاد کو جنت میں داخل کر دے گا۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن عتاب ہے، اور ایک روایت کے مطابق ابن غیاث ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15199]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور امام بزار نے اس کی مانند نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن عتاب ہے، اور ایک روایت کے مطابق ابن غیاث ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15199]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2651) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (406/22)»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 15199 in Urdu