🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. بَابٌ جَامِعٌ فِيمَا بَقِيَ مِنْ فَضْلِهَا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل میں سے جو باقی رہ گیا ہے ان کا مجموعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15313
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا قَالَتْ يَوْمَ مَاتَتْ عَائِشَةُ: الْيَوْمَ مَاتَ أَحَبُّ شَخْصٍ كَانَ فِي الدُّنْيَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. ثُمَّ قَالَتْ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ مَا خَلَا أَبَاهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ: مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے: جس دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا انتقال ہوا تو اس دن سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: آج وہ شخصیت فوت ہو گئی ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ محبوب تھی، پھر سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں اللہ سے مغفرت طلب کرتی ہوں البتہ ان کے والد کا معاملہ مختلف ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15313]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (317/23)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 15313 in Urdu