🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. بَابٌ جَامِعٌ فِيمَا بَقِيَ مِنْ فَضْلِهَا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل میں سے جو باقی رہ گیا ہے ان کا مجموعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15323
وَعَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ، فَقُلْتُ: أَيْنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَقَالَتْ: فِي الْبَيْتِ يُوحَى إِلَيْهِ، ثُمَّ مَكَثْتُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ أَمْكُثَ، ثُمَّ سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْدُ يَقُولُ:" يَا عَائِشَةُ، هَذَا جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے گھر آئی۔ میں نے کہا: اللہ کے رسول کہاں ہیں؟ انہوں نے بتایا گھر کے اندر ہیں، اور آپ کی طرف وحی نازل ہو رہی ہے، پھر جتنا عرصہ اللہ کو منظور تھا، میں وہاں ٹھہری رہی پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بعد میں یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اے عائشہ! یہ جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یعقوب بن حمید ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15323]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (127/24)»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 15323 in Urdu