🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
164. بَابٌ فِي أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ حِبِّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا تذکرہ، جو نبی اکرم ﷺ کے محبوب ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15545
وَعَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ قَالَ: سَمِعْتُ أَشْيَاخَنَا يَقُولُونَ: كَانَ نَقْشُ خَاتَمِ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ: حِبُّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوبکر بن شعیب بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے مشائخ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے: سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی میں یہ نقش تھا: اللہ کے رسول کے محبوب۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15545]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (374)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 15545 in Urdu