مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
183. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی فضٰلت کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 15700
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ جِنَازَةِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ وَدُمُوعُهُ تُحَادِرُ عَلَى لِحْيَتِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ سَهْلٌ أَبُو حُرَيْزٍ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے جنازے سے واپس تشریف لائے، تو آپ کے آنسو آپ کی داڑھی پر گر رہے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سہل ابوحریز ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15700]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سہل ابوحریز ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 15700]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (15/18)»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 15700 in Urdu