مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ النَّارِ ، فَإِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا كُلُّهَا .
ظہر کا وقت
حدیث نمبر: 1705
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَارِيَةٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ ابْنِ سَلِيطٍ عَنْهُ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَ ابْنَ سَلِيطٍ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عبدالرحمن بن جاریہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ظہر کو ٹھنڈے وقت میں ادا کرو!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ابن سلیط کی سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے، میں نے کسی کو ابن سلیط کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے، اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1705]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 1705 in Urdu