مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدَيْنِ
عیدین میں تکبیر کہنا
حدیث نمبر: 3204
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اغْتَسَلَ لِلْعِيدَيْنِ رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَمِنْدَلٌ فِيهِ كَلَامٌ، وَمُحَمَّدٌ هَذَا وَمَنْ فَوْقَهُ لَا أَعْرِفُهُمْ
محمد بن عبیداللہ، اپنے والد کے حوالے سے، اپنے دادا کے حوالے سے یہ روایت نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کے لئے غسل کرتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، مندل نامی راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے، اور محمد نامی یہ راوی اور اس سے اوپر کے راویوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3204]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، مندل نامی راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے، اور محمد نامی یہ راوی اور اس سے اوپر کے راویوں سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3204]
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 3204 in Urdu