مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ فِي مَا يُحَرِّمُ دَمَ الْمَرْءِ وَمَالَهُ .
اس چیز (یعنی کلمہ) کا بیان جو آدمی کی جان اور مال کو (دوسرے کے لئے) حرام کر دیتی ہے
حدیث نمبر: 50
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا شَرَعَ أَحَدُكُمْ بِالرُّمْحِ إِلَى الرَّجُلِ، فَإِنْ كَانَ سِنَانُهُ عِنْدَ ثُغْرَةِ نَحْرِهِ، فَقَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ; فَلْيَرْفَعْ عَنْهُ الرُّمْحَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِي إِسْنَادِهِ الصَّلْتُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّبَيْدِيُّ، لَا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِي إِسْنَادِهِ الصَّلْتُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّبَيْدِيُّ، لَا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص نیزے کے ذریعے کسی (غیر مسلم) پر حملہ آور ہو، اور جب نیزے کی نوک، اُس (غیر مسلم) کی گردن کے اوپر ہو اور اس وقت وہ لا الہ الا اللہ پڑھ لے، تو مسلمان شخص کو اُس سے نیزا اُٹھا لینا چاہیے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صلہ بن عبدالرحمن زبیدی ہے، جس کے ذریعے حجت قائم نہیں ہوتی [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 50]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صلہ بن عبدالرحمن زبیدی ہے، جس کے ذریعے حجت قائم نہیں ہوتی [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 50]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 10292 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 69»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Majma al-Zawa'id Hadith 50 in Urdu