🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابٌ فِي الْأُضْحِيَّةِ .
قربانی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5940
عَنْ حَبِيبِ بْنِ مِخْنَفٍ قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ عَرَفَةَ، وَهُوَ يَقُولُ:" هَلْ تَعْرِفُونَهَا؟". قَالَ: فَمَا أَدْرِي مَا رَجَعُوا إِلَيْهِ. فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" عَلَى أَهْلِ كُلِّ بَيْتٍ أَنْ يَذْبَحُوا شَاةً فِي كُلِّ رَجَبٍ، وَكُلِّ أَضْحَى شَاةً".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا حبیب بن مخنف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عرفہ کے دن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ ارشاد فرما رہے تھے کیا تم اسے پہچانتے ہو راوی کہتے ہیں: مجھے پتہ نہیں چلا کہ لوگوں نے انہیں کیا جواب دیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر گھر والوں پر یہ بات لازم ہے کہ وہ ہر رجب کے مہینے میں ایک بکری ذبح کریں اور ہر عیدالاضحی کے موقع پر ایک بکری ذبح کریں“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابومخارق ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5940]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 20206، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 8001»

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 5940 in Urdu