مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. بَابُ الِاحْتِرَازِ فِي رِوَايَةِ الْحَدِيثِ .
حدیث روایت کرنے سے احتراز کرنا
حدیث نمبر: 607
وَعَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ إِذَا فَرَغَ مِنَ الْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: هَذَا أَوْ نَحْوَهُ أَوْ شَكْلَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابوادریس خولانی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کو دیکھا، جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان کر کے فارغ ہوئے، تو انہوں نے یہ کہا: یہ یا اس کی مانند، یا اُس کی طرح (حدیث کے الفاظ ہیں)۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 607]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العلم/حدیث: 607]
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح۔
Majma al-Zawa'id Hadith 607 in Urdu